سورة الواقعة - آیت 90

وَأَمَّا إِن كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اگر وہ داہنے ہاتھ ولوں میں سے ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے ہوگا،