سورة الواقعة - آیت 66

إِنَّا لَمُغْرَمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہمیں تو اس نقصان کا تاوان دینا پڑے گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور پھر تم اپنی کوشش کے رائیگاں جانے پر کف افسوس ملتے اور کہتے کہ ہم نے جو کچھ خرچ کیا تھا سب ضائع ہوگیا،