سورة الواقعة - آیت 54

فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر اس کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی تونس لگے ہوئے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

پھر تمہیں شدید پیاس لگے گی، جسے بجھانے کے لئے تمہیں نہایت ہی گرم ابلتا ہوا پانی ملے گا،