سورة الواقعة - آیت 42

فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور کھولتے ہوئے پانی کی سی گرمی ہے ان کے لیے تپش وسوزش

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اس لئے کہ ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا، جس کی تپش اور کھولتا ہوا پانی ان کی جانوں کو ہر لمحہ بے چین اور مضطرب رکھے گا