سورة الواقعة - آیت 25
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ جنت میں کوئی بے ہودہ کلام یا گناہ کی بات نہیں سنیں گے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور ان جنتوں میں وہ کوئی غیر مفید گفتگو اور بکواس نہیں سنیں گے،