سورة الواقعة - آیت 22

وَحُورٌ عِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بڑی آنکھوں والی حوریں ہوں گی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(8) اور اللہ کے ان مقرب بندوں کو بڑی بڑی، کشادہ اور خوبصورت آنکھوں والی حوریں ملیں گی،