سورة الواقعة - آیت 19
لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جس سے نہ تو ان کاسرچکرائے گا اور نہ ہی ان کی عقل میں فتور آئے گا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
جن کے پینے سے انہیں نہ کوئی تکلیف ہوگی، نہ نشہ آئے گا اور نہ ہی ان کی عقل متاثر ہوگی