سورة الرحمن - آیت 42
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اسی لئے اللہ نے فرمایا کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!ٖ