سورة الرحمن - آیت 19
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس نے کھاری اور میٹھے پانی کے دو سمندر کیے کہ دونوں آپس میں ملے ہوئے ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(10) اللہ تعالیٰ نے میٹھے اور کھارے پانی کے دو سمندروں کو ایک ساتھ جاری کیا ہے، دونوں ایک ساتھ بہتے رہتے ہیں