سورة القمر - آیت 44
أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُّنتَصِرٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یا یہ یوں کہتے ہیں کہ ہم ایک انتقام لینے والی جماعت ہیں؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(21) اگر کفار قریش اس زعم باطل میں مبتلا ہیں کہ ان کی جماعت اتنی کثیر اور طاقتور ہے کہ کوئی ان پر غالب نہیں آسکتا؟ تو سن لیں کہ ان کی شکست ہو کر رہے گی، چاہے وہ کفار قریش ہوں یا عام کفار عرب اور وہ میدان جنگ سے پیٹھ پھیر کر ایسا بھاگیں گے کہ مڑ کر بھی نہیں دیکھیں گے اور معاملہ یہاں پر ہی ختم نہیں ہوجاتا ہے،