سورة النجم - آیت 45
وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسمیں پیدا کرتا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اسی نے مرد و زن کو ایک قطرہ نطفہ سے پیدا کیا جوکو دتا ہوا رحم مادر میں جا کر قرار پا جاتا ہے۔