سورة النجم - آیت 36
أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ کے صحیفوں میں مذکور ہیں
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
کیا جو کچھ صحف موسیٰ یعنی تو رات میں اور صحف ابراہیم میں آیا ہے، اسے اس کی خبر ہے،