سورة النجم - آیت 7

وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب کہ وہ (آسمان کے) بالائی افق پر تھا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

حافظ ابن کثیر نے، وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىĬ کا معنی حسن، مجاہد، قتادہ اور ربیع بن انس سے یہ نقل کیا ہے کہ جبریل افق کی بلندیوں میں ظاہر ہوئے۔