سورة الطور - آیت 10

وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور پہاڑ نہایت تیزی سے چلیں گے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور پہاڑ اپنی جگہوں سے ہٹ جائیں گے، بادلوں کی طرح چلنے لگیں اور غبار بن کر اڑنے لگیں گے اور جس دن آسمانوں اور پہاڑوں کی یہ کیفیت ہوگی،