سورة الطور - آیت 9

يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس دن آسمان زور سے لرزائے گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(3) اس روز قیامت کی بعض نشانیاں یہ ہیں کہ اس دن آسمان نہایت تیزی کے ساتھ حرکت کرنے لگے گا