سورة الذاريات - آیت 12

يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پوچھتے ہیں کہ روز جزا کب ہوگا؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور اگر کبھی قیامت کے بارے میں پوچھتے بھی ہیں تو نبی کریم (ﷺ) کا مذاق اڑانے کے لئے