سورة الذاريات - آیت 3

فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جزائے اعمال ضرور ملنے والی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور İفَالْجَارِيَاتِ يُسْرًاĬ سے مراد کشتیاں ہیں جو سمندروں میں ہوا کے سہارے سبک رومی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں