سورة الجاثية - آیت 7
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تباہی ہے ہراس جھوٹے گناہ گار شخص کے لیے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(4) ذیل کی آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے ایسے کافر کا انجام ویل (جہنم کی ایک وادی) بتایا ہے،