سورة الدخان - آیت 48

ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر اس کے سرپ سخت کھولتے ہوئے پانی کا عذاب ڈالو۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

پھر ان کے سروں پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو، جو ان کے سارے جسم کو جلا ڈالے،