سورة الدخان - آیت 38

وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے آسمانون اور زمین اور جو کچھ ان کے بیچ ہے کھیل تماشا کرتے ہوئے نہیں پیدا کیا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔