سورة الزخرف - آیت 76
وَمَا ظَلَمْنَاهُمْ وَلَٰكِن كَانُوا هُمُ الظَّالِمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ظلم کرنے والے تھے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے فرمایا کہ ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا، انہوں نے کفر و شرک کا ارتکاب کر کے خود ہی اپنے اوپر ظلم کیا ہے۔