سورة الصافات - آیت 179

وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پاک ہے آپ کا رب کمال عزت کا مالک ان باتوں سے جو یہ لوگ بنارہے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اگر اب نہ سمجھے تو جب اللہ کی نصرت و تائید فتح و کامرانی بن کر آپ کو حاصل ہوگی، تب خود ہی سب کچھ انہیں سمجھ میں آجائے گا۔