سورة الصافات - آیت 174

فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سواے پیغمبر ! آپ کچھ مدت کے لیے ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیجئے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(39) نبی کریم (ﷺ) سے کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی مشرکین سے اعراض کیجیے، ان کی باتوں کا جواب نہ دیجیے اور صبر سے کام لیجیے،