سورة الصافات - آیت 172

إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کہ ہماری تائید نصرت سے یقینا وہی فتح یاب ومظفر ہونے والے ہیں

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اللہ نے فرمایا کہ ہم نے اپنے جن بندوں کو انسان کی ہدایت کے لئے رسول بنا کر بھیجا، ان سے ہمارا وعدہ ہے کہ ہم ان کی ضرور مدد کریں گے