سورة الصافات - آیت 168

لَوْ أَنَّ عِندَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اگر ہمارے پاس بھی پہلے لوگوں کی سی کوئی نصیحت آمیز کتاب آتی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

کہ اگر تورات و انجیل کی مانند ہمیں بھی کوئی کتاب ملی ہوتی