سورة الصافات - آیت 167

وَإِن كَانُوا لَيَقُولُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بلاشبہ (نزول قرآن سے پہلے) یہ کافر کہا کرتے تھے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(37) مشرکین عرب کہا کرتے تھے