سورة الصافات - آیت 155

أَفَلَا تَذَكَّرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا تم غوروفکر سے کام نہیں لیتے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

کیا تمہیں یہ بات معلوم نہیں ہے کہ اس کی ذات بیوی اور اولاد سے یکسر منزہ ہے۔