سورة الصافات - آیت 154

مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تمہیں کیا ہوگیا ہے تم کیسا حکم لگاتے ہو؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

تمہاری عقلوں کو کیا ہوگیا ہے اور تمہارا یہ فیصلہ کیسا ہے کہ باری تعالیٰ کے مقام اعلیٰ کی طرف ناقص کو منسوب کرتے ہو،