سورة الصافات - آیت 136
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھردوسروں کو ہم نے تہس نہس کرڈالا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
آیت (136) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے لوط اور ان کے مومن ساتھیوں کے سوا باقی تمام کو ہلاک کردیا، یعنی ان کی بستی کو الٹ دیا اور اوپر سے پتھروں کی بارش کردی۔