سورة الصافات - آیت 125

أَتَدْعُونَ بَعْلًا وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ الْخَالِقِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا تم بعل نامی بت کو پوجتے ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کوچھوڑ دیتے ہو؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

کیا تم اس قدر گم گشتہ راہ ہوگئے ہو کہ اپنے بڑے بت (بعل) کی پرستش کرتے ہوء، اور اللہ احسن الخالقین کو فراموش کر بیٹھے ہو