سورة الصافات - آیت 118

وَهَدَيْنَاهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اورانہیں سیدھی راہ کی طرف ہدایت کی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور انہیں اپنی سیدھی راہ پر ڈال دیا، یعنی دین اسلام کا پیرو بنا دیا جو تمام انبیاء کا دین رہا ہے