سورة الصافات - آیت 115

وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ان دونوں کو اور ان کی قوم کو بڑی مصیبت سے نجات دی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

انہیں اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو فرعون اور فرعونیوں کے ظلم و استبداد اور ان کی غلامی سے نجات دی اور ان پر انہیں غلبہ عطا کیا،