سورة الصافات - آیت 85

إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا، یہ کہا چیزیں ہیں جن کی تم پوجا کررہے ہو؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اسی لئے انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کی بت پرستی پر نکیر کی