سورة الصافات - آیت 73

فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنذَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سودیکھو کہ ان ڈرائے گئے لوگوں کا انجام کیسا ہوا؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور جنہوں نے ان کی دعوت کو قبول نہیں کیا انہیں ہلاک کردیا