سورة الصافات - آیت 65

طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس کے شگوفے شیطان کے سرجیسے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جس کے پھل شیطانوں کے سروں کے مانند بڑے اور قبیح المنظر ہوتے ہیں،