سورة الصافات - آیت 64

إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ درخت جہنم کی تہ سے نکلتا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ہاں زقوم ایسا درخت ہے جو جہنم کی تہہ میں پیدا ہوتا ہے، جس کی شاخیں آگ میں لہلہاتی ہیں