سورة الصافات - آیت 60

إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک یہ بڑی کامیابی ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

بے شک مرد مومن کی یہی سب سے بڑی کامیابی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے