سورة الصافات - آیت 59

إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کہ پہلی موت کے سوائے اب ہم کو مرنا نہیں ہے اور نہ ہم کبھی عذاب دیے جانے والے ہیں؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

یہاں کی زندگی دائمی ہے اور اس کی نعمتیں لازوال ہیں۔