سورة الصافات - آیت 49
كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَّكْنُونٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ گویا چھپاکررکھے ہوئے انڈے ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اتنی خوبصورت اور گوری ہوں گی، جیسے شتر مرغ کے صاف ستھرے انڈے ہوتے ہیں۔