سورة يس - آیت 67
وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَىٰ مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اگر ہم چاہیں تو ان کو ان کے مقام پر ہی اس طرح مسخ کردیں کہ یہ لوگ آگے نہ چل سکیں اور نہ پیچھے ہی لوٹ سکیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور ان کی صورتوں کو مسخ کردیتا نہ آگے جا پاتے اور نہ پیچھے لوٹ سکتے، لیکن اس نے غایت رحمت کی وجہ سے ایسا نہیں کیا۔