سورة يس - آیت 24

إِنِّي إِذًا لَّفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اگر میں ایسا کروں تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوجاؤں گا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اگر میں ایسا کروں گا تو کھلم کھلا گمراہی میں مبتلا ہوجاؤں گا