سورة يس - آیت 4
عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ سیدھی راہ پر ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور آپ میری سیدھی راہ (دین اسلام) پر گامزن ہیں