سورة فاطر - آیت 17
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اس کے لیے یہ مشکل نہیں (٦)۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور یہ کام اس کے لئے نہایت ہی آسان ہے۔