سورة الأحزاب - آیت 62

سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِن قَبْلُ ۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جولوگ تم سے پہلے گزرچکے ہیں ان کے لیے اللہ کی سنت یہی رہی ہے (اللہ کے قوانین واحکام کا دستور یہی رہا ہے) اور اللہ کی سنت میں تم کبھی ردوبدل نہیں پاؤ گے (١٣)۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

آیت 26 میں کہا گیا ہے کہ افترا پرداز اور ایذارسان منافقوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ایسا ہی برتاؤ کیا ہے۔