سورة لقمان - آیت 9

خَالِدِينَ فِيهَا ۖ وَعْدَ اللَّهِ حَقًّا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جن میں ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہ زبردست اور کامل حکمت والا ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

جن میں ہمیشہ رہیں گے، اللہ کا یہ وعدہ برحق ہے اور وہ ہر حال میں غالب اور اپنے تمام اقوال و افعال میں صاحب حکمت ہے۔