سورة الروم - آیت 15
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو وہ بہشت کے باغ میں مسرور ہوں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
مومنوں کو جنت میں بھیج دیا جائے گا