سورة العنكبوت - آیت 54
يَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌ بِالْكَافِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ لوگ آپ سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں اور بلاشبہ جہنم ان کافروں کوہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
حالانکہ وہ تو انتہائی قریب ہونے کی وجہ سے جیسے انہیں ہر جانب سے اپنے گھیرے میں لئے ہوئے ہے،