سورة العنكبوت - آیت 35

وَلَقَد تَّرَكْنَا مِنْهَا آيَةً بَيِّنَةً لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے اس بستی سے ان لوگوں کے لیے کھلی نشانی (آثار) چھوڑ دی ہے جو عقل سے کام لیتے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کی تاریخ کو عقل ہوش والوں کے لیے درس عبرت بنادیا۔