سورة النمل - آیت 21
لَأُعَذِّبَنَّهُ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَأَذْبَحَنَّهُ أَوْ لَيَأْتِيَنِّي بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یقینا میں اسے سخت سزا دوں گا، یا ذبح کرڈالوں گا یا وہ میرے سامنے کوئی معقول دلیل پیش کرے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
انہوں نے ناراض ہو کر کہا کہ اگر اس نے معقول عذر نہیں پیش کیا تو میں اسے سخت سزا دوں گا، یا ذبح کردوں گا،