سورة الشعراء - آیت 218

الَّذِي يَرَاكَ حِينَ تَقُومُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جوآپ کو اس وقت بھی دیکھ رہا ہوتا ہے جب آپ کھڑے ہوتے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جو آپ کو ہر حال میں دیکھ رہا ہے، جب آپ رات کے وقت تہجد کے لیے اٹھتے ہیں تو وہ آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے